
Hombre Excel Seed Treatment
بائر کا رنگ چڑھا ھے
Rs 2490.00Rs 2200.00
بائر کا رنگ چڑھا ھے
بائر کا سیڈ ٹریٹمنٹ گندم کے بیج کو زمین سے لگنے والی خطرناک بیماریوں جیسے کہ کنگیاری، بنٹ اور اگاؤ کے بعد تیلے کے حملے سے مکمل تحفظ دیتا ھے۔
ھومبرے ایکسل کی بدولت، گندم کے پودے شروع سے ہی تندرست، مضبوط اور صحت مند نشوونما پاتے ہیں۔


