green leafed plants

WHEAT- GANDUM گندم

production and protection technology

NORMAL CROPS

Shakeel

2/6/20251 منٹ پڑھیں

a close up of a bunch of grain on a table
a close up of a bunch of grain on a table

گندم کے چند فولیر سپرے فی ایکڑ مقدار

آپ اپنے بجٹ کے مطابق انتخاب کر لیجیے گا

یوریا 2کلو +330 گرام سلفر +1کلو نایٹروپوٹاش یا ایس او پی

چیلیٹڈڈ زنک 250 گرام + نایٹروپوٹاش 1کلو +400 ملی لیٹر بوران

این پی کے 2 کلو +400ملی لیٹر بوران

این پی کے 2 کلو +400 ملی لیٹر بوران+500ملی لیٹر ٹیکامین

این پی کے 2 کلو +400 ملی لیٹر بوران+500ملی لیٹر اماینو ایسڈ

سپیڈ فال کے 500 گرام + 1لیٹر ٹیکامین

فروٹس 1لیٹر + 400 ملی لیٹر بوران

ایم کے پی 500 گرام + نایٹروپوٹاش 1کلو

سپیڈ فال کے 500 گرام + بوران 400 ملی لیٹر

فروٹس 1لیٹر + 400 ملی لیٹر بوران +400 ملی لیٹر ٹیکامین